کندلا کشی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کندلے کے تار کھینچنے کا عمل، چاندی پر سونے کے ورق چڑھانا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کندلے کے تار کھینچنے کا عمل، چاندی پر سونے کے ورق چڑھانا۔